جمعرات, اکتوبر 1, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابر اعظم نے سیلفی لینے والے مداح کا فون چھین کر دور پھینک دیا

ستمبر 30, 2026
بابر اعظم نے سیلفی لینے والے مداح کا فون چھین کر دور پھینک دیا

راولپنڈی (جانب منزل نیوز) سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم گراؤنڈ میں مداحوں کی آمد پر غصہ ہوگئے اور ایک مداح کا موبائل فون لےکر  پھینک دیا۔

پریزیڈنٹ ٹرافی گریٹ ون فرسٹ کلاس کے چوتھا راؤنڈ شروع ہوگیا ہے۔اسلام آباد کے ڈائمنڈ گراؤنڈ پرکھیلے جارہے میچ میں بابر اعظم ایک بار پھر ناکام ہوگئے۔

او جی ڈی سی ایل کی نمائندگی کرتے ہوئے بابر اعظم اسٹیٹ بینک کے خلاف 21 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ آؤٹ ہونے کے بعد پویلین واپس جاتے ہوئے مداحوں کی بڑی تعداد نے بابر کو گھیرلیا۔

فیلڈنگ کے دوران بھی شائقین بابراعظم کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے بار بار گراؤنڈ میں آتے رہے۔ ایک موقع پر  بابر اعظم کو مداحوں نےگھیرلیا، مداحوں کا ہجوم دیکھ کر بابر اعظم غصے میں آگئے اور  سیلفی کے خواہش مند ایک مداح کا موبائل بابر اعظم نے دور پھینک دیا۔

ہجوم کو کنٹرول کرنے کے نامناسب انتظامات کی وجہ سے مداحوں کی بڑی تعداد اسٹار کھلاڑی کے ارد گرد جمع  ہوتی رہی، جس کی وجہ سے بابر اعظم نے ڈریسنگ روم کی جانب دوڑ لگا کر اپنی جان چھڑائی۔

ShareTweetSend
Previous Post

حکومت نے پٹرول کی قیمت 14 پیسے کم کردی

Next Post

متحدہ عرب امارات میں ریل سفر کے نئے دور کا آغاز

Related Posts

ٹریژری بلزکی نیلامی سے 853  اور ہائبرڈ سکوک کی نیلامی سے 116 ارب روپے حاصل
پاکستان

ٹریژری بلزکی نیلامی سے 853 اور ہائبرڈ سکوک کی نیلامی سے 116 ارب روپے حاصل

ستمبر 30, 2026
پاکستان اور شمالی امریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں 16.8فیصداضافہ
پاکستان

پاکستان اور شمالی امریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں 16.8فیصداضافہ

ستمبر 30, 2026
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
پاکستان

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

ستمبر 30, 2026
امریکا :غیر قانونی تارکین وطن کو تیسرے ملک بھیجنے پر پابندیاں ختم 
دنیا

امریکا :غیر قانونی تارکین وطن کو تیسرے ملک بھیجنے پر پابندیاں ختم 

ستمبر 30, 2026

تازہ ترین

ٹریژری بلزکی نیلامی سے 853  اور ہائبرڈ سکوک کی نیلامی سے 116 ارب روپے حاصل

ٹریژری بلزکی نیلامی سے 853 اور ہائبرڈ سکوک کی نیلامی سے 116 ارب روپے حاصل

by Rana Irfan
ستمبر 30, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)حکومت نے ٹریژری بلز کی نیلامی سے 853 ارب روپے حاصل کرلئے۔سٹیٹ بینک کے مطابق نیلامی...

پاکستان اور شمالی امریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں 16.8فیصداضافہ

پاکستان اور شمالی امریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں 16.8فیصداضافہ

by Rana Irfan
ستمبر 30, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)پاکستان اور شمالی امریکہ کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے...

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

by Rana Irfan
ستمبر 30, 2026
0

اسلام آباد(جانب منزل نیوز):پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ...

امریکا :غیر قانونی تارکین وطن کو تیسرے ملک بھیجنے پر پابندیاں ختم 

امریکا :غیر قانونی تارکین وطن کو تیسرے ملک بھیجنے پر پابندیاں ختم 

by Rana Irfan
ستمبر 30, 2026
0

واشنگٹن (جانب منزل نیوز)امریکا کی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کو اپنے ملک کے بجائے کسی دوسرے ملک میں ڈی...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved