ہفتہ, ستمبر 26, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئینی عدالت کا وراثتی جائیداد سے متعلق اہم فیصلہ 

ستمبر 26, 2026
آئینی عدالت کا وراثتی جائیداد سے متعلق اہم فیصلہ 

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) آئینی عدالت نے  وراثتی جائیداد سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے پہلے فوت ہونے والے بھائی کے بچوں کی چچا کی جائیدا پر وراثت کا حق مسترد کردیا۔

عدالت نے کہا کہ پہلے وفات پا چکے بھائی کے بچوں کو چچا کی جائیداد میں حقِ وراثت نہیں ملے گا،  شرعی حصے دار موجود ہوں تو دُور کے رشتہ دار وراثت کے حق دار نہیں ہوتے، مسلم فیملی لاز آرڈیننس کی دفعہ 4 کا اطلاق صرف بیٹے یا بیٹی کی اولاد پر ہوتا ہے۔

فیصلے کے مطابق پہلے وفات پا چکے بھائی کے بچوں کو دفعہ 4 کے تحت نمائندگی کا حق نہیں دیا جا سکتا، صرف خونی رشتہ وراثت کا حق پیدا نہیں کرتا، وارث کی قانونی حیثیت بھی دیکھی جائے گی۔

ShareTweetSend
Previous Post

موجودہ حکمران ہماری اور اسٹیبلشمنٹ کی صلح نہیں ہونے دیتے: سہیل آفریدی

Next Post

جرمنی میں ٹیکنیکل پروفیشنلز کی بڑی مانگ: پاکستانی ہنرمندوں کے لیے سنہری موقع

Related Posts

بیرسٹر امجد ملک کی دعوت پر پنجاب بار کونسل کے وفد کا برطانیہ کا دورہ
اوورسیز پاکستانیز

بیرسٹر امجد ملک کی دعوت پر پنجاب بار کونسل کے وفد کا برطانیہ کا دورہ

ستمبر 26, 2026
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان بی ٹو بی نیٹ ورکنگ سیشن کا کامیاب انعقاد
تازہ ترین

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان بی ٹو بی نیٹ ورکنگ سیشن کا کامیاب انعقاد

ستمبر 26, 2026
سفیرپاکستان فیصل ترمذی کا یوگینی یفتوشینکو میوزیم گیلری کا دورہ
اوورسیز پاکستانیز

سفیرپاکستان فیصل ترمذی کا یوگینی یفتوشینکو میوزیم گیلری کا دورہ

ستمبر 26, 2026
پاکستان پر الزامات غلط،بھارت خود دہشتگردی کا بڑا سرپرست ہے:صائمہ سلیم
پاکستان

پاکستان پر الزامات غلط،بھارت خود دہشتگردی کا بڑا سرپرست ہے:صائمہ سلیم

ستمبر 26, 2026

تازہ ترین

بیرسٹر امجد ملک کی دعوت پر پنجاب بار کونسل کے وفد کا برطانیہ کا دورہ

بیرسٹر امجد ملک کی دعوت پر پنجاب بار کونسل کے وفد کا برطانیہ کا دورہ

by Rana Irfan
ستمبر 26, 2026
0

لندن (جانب منزل نیوز) وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب اور چیئرمین ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائرز برطانیہ بیرسٹر امجد...

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان بی ٹو بی نیٹ ورکنگ سیشن کا کامیاب انعقاد

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان بی ٹو بی نیٹ ورکنگ سیشن کا کامیاب انعقاد

by Rana Irfan
ستمبر 26, 2026
0

شارجہ (جانب منزل نیوز)پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے زیر اہتمام پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان بی ٹو بی نیٹ ورکنگ...

سفیرپاکستان فیصل ترمذی کا یوگینی یفتوشینکو میوزیم گیلری کا دورہ

سفیرپاکستان فیصل ترمذی کا یوگینی یفتوشینکو میوزیم گیلری کا دورہ

by Rana Irfan
ستمبر 26, 2026
0

ماسکو (جانب منزل نیوز) روس میں پاکستان کے سفیر  فیصل نیاز ترمذی نے پیریڈیلکینو میں یوگینی یفتوشینکو میوزیم گیلری کا...

پاکستان پر الزامات غلط،بھارت خود دہشتگردی کا بڑا سرپرست ہے:صائمہ سلیم

پاکستان پر الزامات غلط،بھارت خود دہشتگردی کا بڑا سرپرست ہے:صائمہ سلیم

by Rana Irfan
ستمبر 26, 2026
0

اقوام متحدہ (جانب منزل نیوز)پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کے دہشت گردی کی سرپرستی اور فروغ...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved