منگل, نومبر 24, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نکولا سرکوزی اور اہلیہ کارلا برونی ایک بار پھر عدالت کے کٹہرے میں، گواہ کو مبینہ طور پر بیان بدلنے پر آمادہ کرنے کے کیس میں ٹرائل ہوگا

نومبر 24, 2026
نکولا سرکوزی اور اہلیہ کارلا برونی ایک بار پھر عدالت کے کٹہرے میں، گواہ کو مبینہ طور پر بیان بدلنے پر آمادہ کرنے کے کیس میں ٹرائل ہوگا

فرانس (جانب منزل نیوز) فرانس کے سابق صدر نکولا سرکوزی، ان کی اہلیہ اور معروف گلوکارہ کارلا برونی، اور ایک پاپرازی مینیجر کو آئندہ سال مبینہ گواہ کو متاثر کرنے اور شواہد سے متعلق معاملے میں مقدمے کا سامنا کرنا ہوگا۔
کیس کا تعلق 2007 کی صدارتی انتخابی مہم کے لیے لیبیا سے مبینہ مالی معاونت کے معاملے سے ہے۔ الزام ہے کہ سرکوزی، کارلا برونی اور پاپرازی مینیجر میمی مارچینڈ نے کاروباری شخصیت زیاد تکیدین کو اپنا بیان واپس لینے یا تبدیل کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی، تاہم ملزمان ان الزامات کی تردید کرتے رہے ہیں۔
کارلا برونی پر مبینہ طور پر ایک خفیہ فون لائن کے ذریعے رابطوں کا انتظام کرنے کا شبہ بھی ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ مقدمے میں گواہ کے بیان کی تبدیلی اور مبینہ رابطوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
الزامات ثابت ہونے کی صورت میں ملزمان کو 10 سال تک قید اور ڈیڑھ لاکھ یورو جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے، سرکوزی پہلے بھی مختلف قانونی مقدمات میں سزاؤں کا سامنا کر چکے ہیں۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

وال اسٹریٹ پر Nvidia کے حصص میں 6 فیصد سے زائد کمی، ٹیکنالوجی اسٹاکس دباؤ کا شکار، Nasdaq بھی گر گیا

Next Post

علم و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو اے ای کی عالمی برتری، عرب دنیا میں پہلی اور آئی سی ٹی میں دنیا بھر میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

Related Posts

شیخ محمد بن راشد کی بچوں کی پارلیمنٹ کے ارکان سے خصوصی ملاقات، نوجوانوں کو ملک کا مستقبل سنوارنے کا پیغام
تازہ ترین

شیخ محمد بن راشد کی بچوں کی پارلیمنٹ کے ارکان سے خصوصی ملاقات، نوجوانوں کو ملک کا مستقبل سنوارنے کا پیغام

نومبر 24, 2026
شیخ حمدان کا دبئی فاؤنڈرز ایچ کیو کا دورہ، اسٹارٹ اپس کی کامیابیوں اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع کا جائزہ
تازہ ترین

شیخ حمدان کا دبئی فاؤنڈرز ایچ کیو کا دورہ، اسٹارٹ اپس کی کامیابیوں اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع کا جائزہ

نومبر 24, 2026
علم و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو اے ای کی عالمی برتری، عرب دنیا میں پہلی اور آئی سی ٹی میں دنیا بھر میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی
تازہ ترین

علم و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو اے ای کی عالمی برتری، عرب دنیا میں پہلی اور آئی سی ٹی میں دنیا بھر میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

نومبر 24, 2026
وال اسٹریٹ پر Nvidia کے حصص میں 6 فیصد سے زائد کمی، ٹیکنالوجی اسٹاکس دباؤ کا شکار، Nasdaq بھی گر گیا
تازہ ترین

وال اسٹریٹ پر Nvidia کے حصص میں 6 فیصد سے زائد کمی، ٹیکنالوجی اسٹاکس دباؤ کا شکار، Nasdaq بھی گر گیا

نومبر 24, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved