پیر, نومبر 23, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

استاد کی جدائی نے مولانا طارق جمیل کو غمزدہ کردیا، مولانا نذر الرحمان کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت

نومبر 23, 2026
استاد کی جدائی نے مولانا طارق جمیل کو غمزدہ کردیا، مولانا نذر الرحمان کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت

لاہور (جانب منزل نیوز) معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے تبلیغی جماعت کے امیر حضرت مولانا نذر الرحمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنا نہایت شفیق اور محترم استاد قرار دیا ہے۔
مولانا طارق جمیل نے سوشل میڈیا پر اپنے تعزیتی پیغام میں لکھا کہ ’’آہ! آج دل ایک بار پھر غم سے بوجھل اور آنکھیں اشک بار ہیں، میرے نہایت محترم اور شفیق استاد حضرت مولانا نذر الرحمان صاحب رحمہ اللہ بھی اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئے۔‘‘
مولانا طارق جمیل نے کہا کہ حضرت کی وفات سے نہ صرف وہ اپنے ایک شفیق استاد سے محروم ہوگئے ہیں بلکہ امتِ مسلمہ بھی ایک عظیم دینی شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔
مولانا طارق جمیل نے اپنے محبوب استاد کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کی قبر کو نور سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

پاک چین خلائی تعاون میں اہم پیش رفت، دو پاکستانی خلا نوردوں کی تربیت مکمل، تاریخی مشن کے لیے حتمی انتخاب پر نظریں

Related Posts

پاک چین خلائی تعاون میں اہم پیش رفت، دو پاکستانی خلا نوردوں کی تربیت مکمل، تاریخی مشن کے لیے حتمی انتخاب پر نظریں
اوورسیز پاکستانیز

پاک چین خلائی تعاون میں اہم پیش رفت، دو پاکستانی خلا نوردوں کی تربیت مکمل، تاریخی مشن کے لیے حتمی انتخاب پر نظریں

نومبر 23, 2026
محسن نقوی اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات، نئے صوبوں اور انتظامی اصلاحات پر اہم مشاورت
پاکستان

محسن نقوی اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات، نئے صوبوں اور انتظامی اصلاحات پر اہم مشاورت

نومبر 23, 2026
جنگل کا بادشاہ شیر روزانہ 20 گھنٹے تک کیوں سوتا ہے؟ قدرت کا حیران کن نظام
تازہ ترین

جنگل کا بادشاہ شیر روزانہ 20 گھنٹے تک کیوں سوتا ہے؟ قدرت کا حیران کن نظام

نومبر 23, 2026
کینیڈین ہائی کمشنر کی گورنر سندھ سے ملاقات، تجارت، تعلیم، کریئیٹو انڈسٹریز اور عوامی روابط کے فروغ پر اہم گفتگو
پاکستان

کینیڈین ہائی کمشنر کی گورنر سندھ سے ملاقات، تجارت، تعلیم، کریئیٹو انڈسٹریز اور عوامی روابط کے فروغ پر اہم گفتگو

نومبر 23, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved