پیر, نومبر 23, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home دنیا

شمالی کوریا کا دفاعی طاقت بڑھانے کا اعلان، کم جونگ اُن نے توسیع پسندی کی تردید کردی

نومبر 23, 2026
شمالی کوریا کا دفاعی طاقت بڑھانے کا اعلان، کم جونگ اُن نے توسیع پسندی کی تردید کردی

کوریا (جانب منزل نیوز) شمالی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے KCNA کے مطابق کم جونگ اُن نے پیانگ یانگ میں 10 نئے تعینات غیر ملکی سفیروں سے سفارتی اسناد وصول کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرقی ایشیا کے سیاسی و عسکری ماحول اور عالمی سطح پر بڑھتی بے یقینی کے پیش نظر قومی دفاع مضبوط بنانا ضروری ہے۔
تقریب میں روس، بھارت، انڈونیشیا اور برازیل سمیت مختلف ممالک کے سفیر بھی موجود تھے۔
کم جونگ اُن کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کی عسکری اور خارجہ پالیسی دفاعی بنیادوں پر استوار ہے، ملک کسی قسم کی بالادستی یا توسیع پسندانہ پالیسی کا خواہاں نہیں بلکہ اپنی خودمختاری، سلامتی اور امن کے تحفظ کے لیے اقدامات جاری رکھے گا۔
کم جونگ نے مزید کہا کہ پیانگ یانگ آزادی، امن اور دوستی کے اصولوں کے تحت ایسے تمام ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے جو باہمی احترام کی بنیاد پر تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

گلوکار ولی حامد خان طبی ایمرجنسی کے باعث شکاگو کنسرٹ میں پرفارم نہ کرسکے، اب مکمل صحت یاب

Next Post

کینیڈین ہائی کمشنر کی گورنر سندھ سے ملاقات، تجارت، تعلیم، کریئیٹو انڈسٹریز اور عوامی روابط کے فروغ پر اہم گفتگو

Related Posts

استاد کی جدائی نے مولانا طارق جمیل کو غمزدہ کردیا، مولانا نذر الرحمان کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت
پاکستان

استاد کی جدائی نے مولانا طارق جمیل کو غمزدہ کردیا، مولانا نذر الرحمان کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت

نومبر 23, 2026
پاک چین خلائی تعاون میں اہم پیش رفت، دو پاکستانی خلا نوردوں کی تربیت مکمل، تاریخی مشن کے لیے حتمی انتخاب پر نظریں
اوورسیز پاکستانیز

پاک چین خلائی تعاون میں اہم پیش رفت، دو پاکستانی خلا نوردوں کی تربیت مکمل، تاریخی مشن کے لیے حتمی انتخاب پر نظریں

نومبر 23, 2026
محسن نقوی اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات، نئے صوبوں اور انتظامی اصلاحات پر اہم مشاورت
پاکستان

محسن نقوی اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات، نئے صوبوں اور انتظامی اصلاحات پر اہم مشاورت

نومبر 23, 2026
جنگل کا بادشاہ شیر روزانہ 20 گھنٹے تک کیوں سوتا ہے؟ قدرت کا حیران کن نظام
تازہ ترین

جنگل کا بادشاہ شیر روزانہ 20 گھنٹے تک کیوں سوتا ہے؟ قدرت کا حیران کن نظام

نومبر 23, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved