پیر, نومبر 23, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گلوکار ولی حامد خان طبی ایمرجنسی کے باعث شکاگو کنسرٹ میں پرفارم نہ کرسکے، اب مکمل صحت یاب

نومبر 23, 2026
گلوکار ولی حامد خان طبی ایمرجنسی کے باعث شکاگو کنسرٹ میں پرفارم نہ کرسکے، اب مکمل صحت یاب

امریکا (جانب منزل نیوز) معروف گلوکار ولی حامد علی خان اچانک طبی ایمرجنسی کے باعث شکاگو میں ہونے والے کنسرٹ میں پرفارم نہ کرسکے، تاہم الحمدللہ اب ان کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے اور وہ خود کو مکمل صحت مند محسوس کر رہے ہیں۔
ولی حامد خان نے شکاگو کے مداحوں کے نام پیغام میں کنسرٹ میں شرکت نہ کر پانے پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے مداحوں کے سامنے پرفارم کرنے کے لیے بے حد پرجوش تھے، لیکن اچانک پیش آنے والی طبی صورتحال کے باعث اسٹیج پر نہیں آسکے، جس کا انہیں دلی افسوس ہے۔
ولی حامد خان نے بتایا کہ گزشتہ روز ان کے لیے کافی مشکل تھا، تاہم اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اب وہ بالکل خیریت سے ہیں۔ انہوں نے اپنی صحت یابی پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے تمام مداحوں، دوستوں اور خیرخواہوں کی محبت، دعاؤں اور خیریت دریافت کرنے پر دل سے شکریہ ادا کیا۔
ولی حامد خان کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں لوگوں کی محبت اور دعائیں بہت معنی رکھتی ہیں، امید ہے جلد شکاگو واپسی ہوگی اور مداحوں کے لیے ایک یادگار پرفارمنس پیش کریں گے۔
ولی حامد خان نے اپنے تمام چاہنے والوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سب کی محبت اور دعاؤں پر وہ بے حد شکر گزار ہیں۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

پاکستان شاہینز نے بھارت اے کے خلاف فتح کا جھنڈا گاڑ دیا، حسن نواز اور علی رضا نے تین، تین وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا

Next Post

شمالی کوریا کا دفاعی طاقت بڑھانے کا اعلان، کم جونگ اُن نے توسیع پسندی کی تردید کردی

Related Posts

استاد کی جدائی نے مولانا طارق جمیل کو غمزدہ کردیا، مولانا نذر الرحمان کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت
پاکستان

استاد کی جدائی نے مولانا طارق جمیل کو غمزدہ کردیا، مولانا نذر الرحمان کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت

نومبر 23, 2026
محسن نقوی اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات، نئے صوبوں اور انتظامی اصلاحات پر اہم مشاورت
پاکستان

محسن نقوی اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات، نئے صوبوں اور انتظامی اصلاحات پر اہم مشاورت

نومبر 23, 2026
جنگل کا بادشاہ شیر روزانہ 20 گھنٹے تک کیوں سوتا ہے؟ قدرت کا حیران کن نظام
تازہ ترین

جنگل کا بادشاہ شیر روزانہ 20 گھنٹے تک کیوں سوتا ہے؟ قدرت کا حیران کن نظام

نومبر 23, 2026
کینیڈین ہائی کمشنر کی گورنر سندھ سے ملاقات، تجارت، تعلیم، کریئیٹو انڈسٹریز اور عوامی روابط کے فروغ پر اہم گفتگو
پاکستان

کینیڈین ہائی کمشنر کی گورنر سندھ سے ملاقات، تجارت، تعلیم، کریئیٹو انڈسٹریز اور عوامی روابط کے فروغ پر اہم گفتگو

نومبر 23, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved