جمعرات, اگست 27, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home اوورسیز پاکستانیز

بیرسٹر امجد ملک کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری

اگست 26, 2026
بیرسٹر امجد ملک کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری

لاہور(جانب منزل نیوز) صوبائی وزیرِ و وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے بیرونِ ممالک مقیم پاکستانیوں کی شکایات اور مسائل براہِ راست سننے کے لیے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کی ای کھلی کچہری کی صدارت کی۔

اس موقع پر کمشنر او پی سی حمیرا اکرام، ڈی جی او پی سی احمر نائیک، ڈائریکٹر ایڈمن عامر احمد خان، ڈائریکٹر ریونیو شعیب نسوانہ اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ای کھلی کچہری کے دوران بیرسٹر امجد ملک نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل فرداً فرداً سنے۔ پراپرٹی ڈسپیوٹس سمیت مختلف شکایات پر متعلقہ افسران کو ضروری احکامات جاری کیے گئے تاکہ مسائل کو بروقت حل کیا جا سکے۔اوورسیز پاکستانیوں نے ای-کھلی کچہری کے انعقاد کو سراہا۔

انہوں نے کہا کہ یہ فورم ان کے لیے امید کی کرن بن چکا ہے، جہاں ان کی شکایات براہِ راست سنی جا رہی ہیں اور مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔بیرونِ ممالک مقیم پاکستانیوں نے ای کھلی کچہری کے طریقہ کار کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اپنی تجاویز بھی پیش کیں۔ شرکاء نے تجویز دی کہ شکایات کے ازالے کے عمل کو مزید تیز کرنے کے لیے ای کھلی کچہری ہر پندرہ روز بعد منعقد کی جائے۔آئندہ ای-کھلی کچہری 23 ستمبر کو منعقد ہوگی۔

ShareTweet
Previous Post

اوور سیز پاکستانیوں نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس کی حمایت کردی

Next Post

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

Related Posts

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ
اوورسیز پاکستانیز

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی
تازہ ترین

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

اگست 26, 2026
امریکا نے دنیا بھر میں ویزا اپوائنٹمنٹس روک دیں

by Rana Irfan
اگست 26, 2026
0

لاہور: معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے وزیر و وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب، بیرسٹر امجد ملک...

بیرسٹر امجد ملک کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری

بیرسٹر امجد ملک کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری

by Rana Irfan
اگست 26, 2026
0

لاہور(جانب منزل نیوز) صوبائی وزیرِ و وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے بیرونِ ممالک مقیم پاکستانیوں...

اوور سیز پاکستانیوں نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس کی حمایت کردی

اوور سیز پاکستانیوں نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس کی حمایت کردی

by Rana Irfan
اگست 26, 2026
0

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیز نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی تجویز کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے انتظامی اصلاحات کی...

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

by Rana Irfan
اگست 26, 2026
0

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایران اور...

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.