جمعرات, نومبر 19, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا، ہر لمحے کی قدر کریں، اداکار سہیل سمیر کا زندگی کی حقیقت پر مبنی پیغام

نومبر 19, 2026
وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا، ہر لمحے کی قدر کریں، اداکار سہیل سمیر کا زندگی کی حقیقت پر مبنی  پیغام

کراچی (جانب منزل نیوز) پاکستانی اداکار سہیل سمیر نے زندگی کی ناپائیداری اور وقت کی اہمیت پر مبنی ایک فکر انگیز پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مداحوں کو اہم سبق دے دیا۔
اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا کہ "وقت سب کا بدلتا ہے، آج جو پاس ہے کل نہیں ہوتا، اس لیے ہر لمحے کی قدر کرو، کیونکہ یہ پل پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئے گا۔”
سہیل سمیر کا یہ پیغام زندگی کی ایک ایسی حقیقت اجاگر کرتا ہے جسے اکثر لوگ روزمرہ کی مصروفیات میں نظر انداز کر دیتے ہیں۔ ان کے مطابق گزر جانے والا وقت اور بیتے ہوئے لمحات دوبارہ واپس نہیں آتے، اس لیے زندگی کے ہر لمحے کو اہمیت دینی چاہیے۔
اداکار کے اس بامعنی قول کو مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

مدینہ منورہ کی صبح نور میں نہا گئی، گنبدِ خضرا پر سنہری کرنوں کا دلکش نظارہ، روح پرور مناظر نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل موہ لیے

Next Post

قدرت کا حیرت انگیز باپ، نر جافش منہ میں انڈے چھپا کر ہفتوں تک بھوکا پیاسا بچوں کی حفاظت کرتا ہے

Related Posts

قدرت کا حیرت انگیز باپ، نر جافش منہ میں انڈے چھپا کر ہفتوں تک بھوکا پیاسا بچوں کی حفاظت کرتا ہے
تازہ ترین

قدرت کا پراسرار شاہکار، امریکی مونو جھیل کے چونا پتھر کے مینار، زمین پر کسی دوسرے سیارے کا منظر
تازہ ترین

قدرت کا پراسرار شاہکار، امریکی مونو جھیل کے چونا پتھر کے مینار، زمین پر کسی دوسرے سیارے کا منظر

نومبر 19, 2026
سُروں کی سفارتکاری کا عالمی اعتراف، رومانیہ کی اوپیرا گلوکارہ جارجیانا کو پاکستان میں ثقافتی خدمات پر 2026 گلوبل ایمبیسڈر ایوارڈ سے نواز دیا گیا
پاکستان

سُروں کی سفارتکاری کا عالمی اعتراف، رومانیہ کی اوپیرا گلوکارہ جارجیانا کو پاکستان میں ثقافتی خدمات پر 2026 گلوبل ایمبیسڈر ایوارڈ سے نواز دیا گیا

نومبر 19, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved