اتوار, اکتوبر 11, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

رونالڈو کو پرتگال فٹبال ٹیم کا کیمپ چھوڑنا مہنگا پڑ گیا

اکتوبر 11, 2026
رونالڈو کو پرتگال فٹبال ٹیم کا کیمپ چھوڑنا مہنگا پڑ گیا

پرتگال (جانب منزل نیوز) سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو کا شمار دنیا کے ان کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جو میدان کے اندر اور باہر دونوں جگہ خبروں میں رہتے ہیں۔ لیکن اس بار معاملہ کسی گول یا ٹرافی کا نہیں بلکہ قومی نظم و ضبط پر کارروائی کا ہے۔

ہیڈ کوچ جارج جیسز کے ساتھ میچ ٹائمنگ پر تنازع اس وقت شدت اختیار کر گیا جب رونالڈو اچانک ٹیم کیمپ چھوڑ کر روانہ ہوگئے۔ پرتگالی فٹبال فیڈریشن نے اسے ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ڈسپلنری کونسل کو معاملہ سپرد کر دیا ہے۔

رونالڈو پر ایک سے چھ ماہ تک کی پابندی کی تلوار لٹک رہی ہے۔ اگر پابندی کی مدت ایک ماہ سے بڑھتی ہے تو وہ نیشنز لیگ میں ڈنمارک اور ویلز کے خلاف اہم ترین مقابلوں سے محروم ہو جائیں گے۔

جاری کردہ بیان میں رونالڈو نے جذبات پر قابو نہ رکھنے کا اعتراف کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوچ کی جانب سے وعدہ خلافی پر مایوسی ہوئی، لیکن قانون سب کے لیے برابر ہے اور وہ ہر فیصلے کو قبول کرنے کے لیے تیار ہیں۔ دوسری جانب کوچ جارج جیسز نے تمام تر توجہ ٹیم کی کارکردگی پر مرکوز کر دی ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

ڈسکور پاکستان کے سی ای او ڈاکٹر قیصر رفیق تین روزہ دورے پر بارسلونا پہنچ گئے، پاکستانی بزنس کمیونٹی کا پُرتپاک استقبال

Next Post

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ ،پی ٹی آئی کی حکومت ختم

Related Posts

پاکستانی تجارتی وفد کی رومانیہ کی وزارتِ معیشت کے حکام سے ملاقات
تازہ ترین

سپین

ڈسکور پاکستان کے سی ای او ڈاکٹر قیصر رفیق تین روزہ دورے پر بارسلونا پہنچ گئے، پاکستانی بزنس کمیونٹی کا پُرتپاک استقبال

اکتوبر 11, 2026
فلوریڈا میں سمندری طوفان ایسیاس کے وار سے 2 افراد جاں بحق
دنیا

فلوریڈا میں سمندری طوفان ایسیاس کے وار سے 2 افراد جاں بحق

اکتوبر 11, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved