جمعہ, اکتوبر 9, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کا مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، کن باتوں پر تبادلہ خیال کیا

اکتوبر 9, 2026
وزیراعظم شہبازشریف کا مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، کن باتوں پر تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد(جانب منزل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور بالخصوص خیبرپختونخوا اور پی ٹی آئی لانگ مارچ پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس کے بعد رات گئے مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا گیا، جس میں کے پی کی صورتحال اور پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر گفتگو ہوئی۔

رابطہ کے دوران مولانا فضل الرحمان نے اپنا مؤقف دہراتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی سیاسی خدمات اور مفاہمانہ انداز کو سراہتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت اب بھی مذاکرات اور سیاسی حل کے لیے تیار ہے، تاہم اپوزیشن کو وفاق پر چڑھائی اور دھاوا بولنے سے گریز کرنا ہوگا، کیونکہ اس سے مسائل حل ہونے کے بجائے مزید پیدا ہوں گے۔

ShareTweetSend
Previous Post

ورجینیا کے اسکول میں 6 سالہ طالبعلم نے ٹیچر کو گولی کیوں ماری

Related Posts

ورجینیا کے اسکول میں 6 سالہ طالبعلم نے ٹیچر کو گولی کیوں ماری
تازہ ترین

ورجینیا کے اسکول میں 6 سالہ طالبعلم نے ٹیچر کو گولی کیوں ماری

اکتوبر 9, 2026
فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم نڈال حسن کی سزائے موت کی براہِ راست نشر کیا جائے گا
تازہ ترین

فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم نڈال حسن کی سزائے موت کی براہِ راست نشر کیا جائے گا

اکتوبر 9, 2026
ترکیہ کے ساحل پر 2100 سال پرانے غرق شدہ بحری جہاز اور نوادرات کی دریافت
تازہ ترین

ترکیہ کے ساحل پر 2100 سال پرانے غرق شدہ بحری جہاز اور نوادرات کی دریافت

اکتوبر 9, 2026
ادب کا نوبیل انعام شاعرہ اور مضمون نگار این کارسن کے نام رہا
تازہ ترین

ادب کا نوبیل انعام شاعرہ اور مضمون نگار این کارسن کے نام رہا

اکتوبر 9, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved