جمعرات, اکتوبر 8, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسپنر سعدیہ اقبال سرجری کروانے کے بعد کب ایکشن میں نظر آئیں گی

اکتوبر 8, 2026
اسپنر سعدیہ اقبال سرجری کروانے کے بعد کب ایکشن میں نظر آئیں گی

لاہور( جانب منزل نیوز) قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے بائیں گھٹنے کی لاہور میں کامیاب سرجری ہو گئی ہے۔ سرجری کے بعد ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق قومی اسپنر جلد اپنا ری ہیب پروگرام شروع کریں گی۔

سعدیہ اقبال کافی عرصے سے گھٹنے کی تکلیف کا شکار تھیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق سرجری کے بعد ان کو دوبارہ کرکٹ ایکشن میں واپس آنے کے لیے کم از کم تین سے چار ماہ کا عرصہ درکار ہو گا۔ 31 سالہ لیفٹ آرم اسپنر سعدیہ اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھائی ہے، وہ 39 ون ڈے میچز میں 50 اور 68 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 85 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر چکی ہیں

ShareTweetSend
Previous Post

میٹا کا نیا ’میوز اے آئی‘ اسسٹنٹ ایپل کے مفت ایپس چارٹ پر پہلے نمبر پر آ گیا

Next Post

پٹرول 400 روپے فی لیٹر ہوگیا،،،، اور کتنے مہنگائی کے ریکارڈ توڑنے ہیں

Related Posts

نیلم منیر کے گھر ننھے شہزادے کی آمد
تازہ ترین

نیلم منیر کے گھر ننھے شہزادے کی آمد

اکتوبر 8, 2026
عوام راج لائرز فورم کی جانب سے امیدواروں کا اعلان
تازہ ترین

عوام راج لائرز فورم کی جانب سے امیدواروں کا اعلان

اکتوبر 8, 2026
آرمی چیف سے بحرین کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دفاعی و سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
تازہ ترین

آرمی چیف سے بحرین کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دفاعی و سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اکتوبر 8, 2026
پٹرول 400 روپے فی لیٹر ہوگیا،،،، اور کتنے مہنگائی کے ریکارڈ توڑنے ہیں
پاکستان

پٹرول 400 روپے فی لیٹر ہوگیا،،،، اور کتنے مہنگائی کے ریکارڈ توڑنے ہیں

اکتوبر 8, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved