ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کی حیرت انگیز ایجاد ،،، ڈور لاک یہ کیسے کام کرتا ہے

اکتوبر 8, 2026
امریکا کی حیرت انگیز ایجاد ،،، ڈور لاک یہ کیسے کام کرتا ہے

امریکا (جانب منزل نیوز) آن لائن خرید و فروخت کی عالمی کمپنی ایمیزون کے اسمارٹ ہوم برانڈ ‘رِنگ’ نے ایک منفرد اسمارٹ لاک متعارف کرایا ہے۔ اس لاک کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اگر اس کی بیٹری مکمل طور پر ختم بھی ہو جائے تو سامنے موجود ڈائل کو چند بار گھما کر ہنگامی طور پر بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔

جدید ٹیکنالوجی سے لیس یہ اسمارٹ لاک دروازہ کھولنے کے لیے چار مختلف سہولیات فراہم کرتا ہے، جس میں فنگر پرنٹ سینسر، کی پیڈ کوڈ، اسمارٹ فون ایپ اور ایمیزون الیکسا شامل ہیں۔ اس میں صارفین کے لیے عارضی سکیورٹی کوڈز بنانے کا آپشن بھی موجود ہے، جس کے ذریعے کسی بھی سروس پرووائیڈر کو مخصوص وقت یا چند گھنٹوں کے لیے گھر میں داخلے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔

کمپنی کے مطابق یہ لاک ایمیزون کی سائیڈ واک ٹیکنالوجی کو بھی سپورٹ کرتا ہے جو وائی فائی سگنل کمزور ہونے پر قریبی ایمیزون ڈیوائسز سے کنکشن برقرار رکھتا ہے۔ 249 ڈالر کی متوقع قیمت کا یہ اسمارٹ لاک 2027 کے اوائل میں سیاہ، سلور اور کانسی کے رنگوں میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا

ShareTweetSend
Previous Post

لولو منی بزنس کا ماسٹر کارڈ کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ

Next Post

عامر سہیل نے قومی ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا

Related Posts

دبئی عالمی کرپٹو انڈسٹری کا نیا مرکز بننے کو تیار
متحدہ عرب امارات

دبئی عالمی کرپٹو انڈسٹری کا نیا مرکز بننے کو تیار

اکتوبر 9, 2026
کے پی کے 12 اضلاع میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟
پاکستان

کے پی کے 12 اضلاع میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟

اکتوبر 9, 2026
پاکستان میں نئے صوبوں کی گونج تیز
پاکستان

پاکستان میں نئے صوبوں کی گونج تیز

اکتوبر 9, 2026
جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، حکومت و اپوزیشن کے مذاکرات پر غور
پاکستان

جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، حکومت و اپوزیشن کے مذاکرات پر غور

اکتوبر 9, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved