منگل, اکتوبر 6, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا میں ای سگریٹ اور ویپنگ سے متعلق نئی سائنسی تحقیق سامنے آ گئی

اکتوبر 6, 2026
امریکا میں ای سگریٹ اور ویپنگ سے متعلق نئی سائنسی تحقیق سامنے آ گئی

امریکا(جانب منزل نیوز)ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں لاکھوں افراد کے استعمال میں آنے والے ای سگریٹ کے فلیورنگ کیمیکلز جوڑوں کی صحت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں باوجود اس بات کے کہ ان میں نکوٹین شامل نہ ہو۔

ریاست نیوجرسی کی سیٹون ہال یونیورسٹی کے محققین کے مطابق مطالعے میں دارچینی اور مینتھول کے ذائقے خاص طور پر نقصان دہ ثابت ہوئے جبکہ تجربات میں ان فلیورنگ کیمیکلز نے اے ٹی ڈی سی 5 کارٹیلیج سیلز کو ختم کیا۔

تحقیق کے مطابق ان کیمیکلز نے کارٹیلیج خلیوں کی صحت مند ٹشوز بنانے اور انہیں برقرار رکھنے کی صلاحیت بھی متاثر کی۔ اس کے نتیجے میں خلیوں میں سوزش پیدا ہوئی اور ایسے حیاتیاتی عمل متحرک ہوئے جو ٹشوز کے ٹوٹ پھوٹ اور سوجن کا باعث بن سکتے ہیں۔

تحقیق کی شریک مصنفہ اور یونیورسٹی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر جیسیکا کوٹریل نے کہا کہ نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ ای سگریٹ کے فلیورنگ ایڈیٹیوز کو محض بے ضرر ذائقہ دینے والے اجزا سمجھنا درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نکوٹین کے بغیر بھی یہ کیمیکلز خلیوں کے میٹابولزم، جین ایکسپریشن اور سوزش سے متعلق حیاتیاتی راستوں کو متاثر کر سکتے ہیں، جس سے جسم کے عضلاتی، ہڈیوں اور ٹشوز کی صحت پر ویپنگ کے وسیع تر اثرات کا جائزہ لینے کی ضرورت مزید بڑھ جاتی ہے

ShareTweetSend
Previous Post

ابوظہبی میں مصباح ایونٹ مینیجمنٹ کے زیر اہتمام "فن بازار سیزن 8” کاانعقاد

Next Post

صدر آصف علی زرداری نے انتونیو گوتریس کو ‘نشان امتیاز’ سے نواز دیا

Related Posts

سازگار انجینئرنگ کی گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ کتنا اضافہ ہوا
تازہ ترین

دبئی میں وائی ایس آئی ایونٹس اور کے ٹو ٹی وی کے نئے آفس اور اسٹوڈیو کا باقاعدہ افتتاح

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 6, 2026
0

اسلام آباد(جانب منزل نیوز) سازگار انجینئرنگ ورکس کی گاڑیوں کی مجموعی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی...

صدر آصف علی زرداری نے انتونیو گوتریس کو ‘نشان امتیاز’ سے نواز دیا

صدر آصف علی زرداری نے انتونیو گوتریس کو ‘نشان امتیاز’ سے نواز دیا

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 6, 2026
0

اسلام آباد(جانب منزل نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو پاکستان کے اعلیٰ...

امریکا میں ای سگریٹ اور ویپنگ سے متعلق نئی سائنسی تحقیق سامنے آ گئی

امریکا میں ای سگریٹ اور ویپنگ سے متعلق نئی سائنسی تحقیق سامنے آ گئی

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 6, 2026
0

امریکا(جانب منزل نیوز)ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں لاکھوں افراد کے استعمال میں آنے والے ای...

ابوظہبی میں مصباح ایونٹ مینیجمنٹ کے زیر اہتمام "فن بازار سیزن 8” کاانعقاد

ابوظہبی میں مصباح ایونٹ مینیجمنٹ کے زیر اہتمام "فن بازار سیزن 8” کاانعقاد

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 6, 2026
0

ابوظہبی(جانب منزل نیوز) ابوظہبی کے سوفی ٹیل ہوٹل میں مصباح ایونٹ مینیجمنٹ کے زیرِ اہتمام "فن بازار سیزن 8" کا...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved