بدھ, ستمبر 30, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی اعلی سطح وفد کی ملاقات

ستمبر 28, 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی  اعلی سطح وفد کی ملاقات

راولپنڈی (اے پی پی)چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت کمیشن کے شریک سربراہان شمیلہ این چوہدری اور ڈاکٹر کولن ایف جیکسن کر رہے تھے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی وفد افغانستان میں امریکہ کی 20 سالہ عملی شمولیت اور سرگرمیوں کا جائزہ لے رہا ہے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے اہم امور، خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال، افغانستان میں حالیہ پیش رفت اور پاکستان کی جانب سے فراہم کئے گئے تعاون پر تفصیلی گفتگو کی گئی جس میں کمیشن کے مینڈیٹ سے متعلق پہلوئوں پر خصوصی توجہ دی گئی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تنازع کو جنم دینے والے سکیورٹی عوامل پر پاکستان کے موقف کو اجاگر کیا اور طویل افغان تنازع کے دوران پاکستان کو درپیش سنگین چیلنجز کا احاطہ کیا۔

انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ تنازع کے سٹریٹجک، سفارتی اور عسکری پہلوئوں کے حقیقت پسندانہ جائزے کے لیے علاقائی نقطہ نظر اور پاکستان کے زمینی تجربات کو شامل کرنا ناگزیر ہے۔امریکی وفد نے طویل افغان تنازع کے دوران پاکستان کے کلیدی کردار اور دی جانے والی لازوال قربانیوں کا اعتراف کیا اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔

ShareTweetSend
Previous Post

ابوظہبی : سائبر کرائم روکنے کیلئے بین الاقوامی تعاون مضبوط بنانے پر زور

Next Post

یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے کروڑ پتی بننے کا سنہری موقع

Related Posts

حکومت کا لانگ مارچ کی تحریک واپس نہ لینے پر گورنر راج نافذ کرنے کا فیصلہ
پاکستان

حکومت کا لانگ مارچ کی تحریک واپس نہ لینے پر گورنر راج نافذ کرنے کا فیصلہ

ستمبر 29, 2026
فارن سروس ایگریمنٹ—آپ کے حقوق کی بنیاد
اوورسیز پاکستانیز

فارن سروس ایگریمنٹ—آپ کے حقوق کی بنیاد

ستمبر 29, 2026
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے کروڑ پتی بننے کا سنہری موقع
پاکستان

یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے کروڑ پتی بننے کا سنہری موقع

ستمبر 28, 2026
ابوظہبی : سائبر کرائم روکنے کیلئے بین الاقوامی تعاون مضبوط بنانے پر زور
تازہ ترین

ابوظہبی : سائبر کرائم روکنے کیلئے بین الاقوامی تعاون مضبوط بنانے پر زور

ستمبر 28, 2026

تازہ ترین

حکومت کا لانگ مارچ کی تحریک واپس نہ لینے پر گورنر راج نافذ کرنے کا فیصلہ

حکومت کا لانگ مارچ کی تحریک واپس نہ لینے پر گورنر راج نافذ کرنے کا فیصلہ

by Rana Irfan
ستمبر 29, 2026
0

پشاور : خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگے گا یا پاکستان تحریک انصاف حکومت کا تسلسل جاری رہے گا اس...

فارن سروس ایگریمنٹ—آپ کے حقوق کی بنیاد

فارن سروس ایگریمنٹ—آپ کے حقوق کی بنیاد

by Rana Irfan
ستمبر 29, 2026
0

بیرونِ ملک ملازمت کے لیے جانے والے ہر پاکستانی شہری کو اپنا فارن سروس ایگریمنٹ (FSA) دستخط کرنے سے پہلے...

یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے کروڑ پتی بننے کا سنہری موقع

یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے کروڑ پتی بننے کا سنہری موقع

by Rana Irfan
ستمبر 28, 2026
0

یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے کروڑ پتی بننے کا سنہری موقع ہے اور وہ سٹیٹ بینک کی نئی...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی  اعلی سطح وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی اعلی سطح وفد کی ملاقات

by Rana Irfan
ستمبر 28, 2026
0

راولپنڈی (اے پی پی)چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی افغانستان...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved