جمعرات, نومبر 19, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیٹلی اے بیکر، شاہین آفریدی اور لاہور قلندرز کی ٹیم ایک ساتھ، کرکٹ ڈپلومیسی کے فروغ کا عزم

نومبر 19, 2026
نیٹلی اے بیکر، شاہین آفریدی اور لاہور قلندرز کی ٹیم ایک ساتھ، کرکٹ ڈپلومیسی کے فروغ کا عزم

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) پاکستان اور امریکا کے درمیان کرکٹ روابط کو فروغ دینے کے لیے لاہور قلندرز نے بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ فرنچائز کے مالک اور ڈائریکٹر ثمین رانا نے امریکی کرکٹ اور وہاں کے کھلاڑیوں کی ترقی کے لیے ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ثمین رانا کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ لاہور قلندرز کے مضبوط روابط ہیں اور امریکی کرکٹرز کی حمایت ہمیشہ جاری رہے گی۔ ان کا مقصد دونوں ممالک کے کھلاڑیوں کو بہترین سہولیات اور یکساں مواقع فراہم کرکے کرکٹ تعلقات کو مزید وسعت دینا ہے۔
اس موقع پر لاہور قلندرز کے مالکان عاطف رانا اور ثمین رانا نے پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے ہمراہ امریکی سفارت خانے کی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکت کی۔
تقریب پاکستانی سفارتی ملازمین اور ان کے اہلخانہ کی خدمات کے اعتراف میں منعقد کی گئی، جہاں لاہور قلندرز کے وفد نے سفارتی عملے اور ان کے خاندانوں کے ساتھ وقت گزارا۔
لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے دعوت پر نیٹلی اے بیکر کا شکریہ ادا کیا، جبکہ امریکی ناظم الامور نے اپنے خطاب میں کرکٹ اور سفارت کاری میں ٹیم ورک کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعاون کو دونوں ممالک کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے اہم قرار دیا۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

2004 میں عمران خان اپنے بچوں کو میرا میچ دکھانے اسٹیڈیم لائے تھے،شعیب اختر نے کہا آج کوئی ہیرو نہیں جسے اپنے بچوں کو دکھاؤں

Next Post

سیاسی افق پر مشاورت کا نیا پیغام، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہم بیٹھک، تمام معاملات مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق

Related Posts

دنیا کا مذہبی نقشہ بدلنے لگا، مسلمانوں کی آبادی میں تیز رفتار اضافہ، اسلام عالمی سطح پر سب سے بڑا مذہب بننے کے قریب
تازہ ترین

دنیا کا مذہبی نقشہ بدلنے لگا، مسلمانوں کی آبادی میں تیز رفتار اضافہ، اسلام عالمی سطح پر سب سے بڑا مذہب بننے کے قریب

نومبر 19, 2026
پاک ترک دوستی کا نیا روشن باب، سمندر کی تہہ میں تیل و گیس کے خزانوں کی تلاش کے لیے ترکیہ کا بڑا قدم، ترک وزیر توانائی کراچی پہنچ گئے
پاکستان

پاک ترک دوستی کا نیا روشن باب، سمندر کی تہہ میں تیل و گیس کے خزانوں کی تلاش کے لیے ترکیہ کا بڑا قدم، ترک وزیر توانائی کراچی پہنچ گئے

نومبر 19, 2026
کرکٹ کے لیجنڈ انضمام الحق کی قلندرز اکیڈمی آمد، کرکٹرز کو کامیابی کے راز بتا دیے۔ لاہور قلندرز کا عالمی سطح پر ٹیلنٹ نکھارنے کا مشن جاری
پاکستان

کرکٹ کے لیجنڈ انضمام الحق کی قلندرز اکیڈمی آمد، کرکٹرز کو کامیابی کے راز بتا دیے۔ لاہور قلندرز کا عالمی سطح پر ٹیلنٹ نکھارنے کا مشن جاری

نومبر 19, 2026
سیاسی افق پر مشاورت کا نیا پیغام، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہم بیٹھک، تمام معاملات مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق
پاکستان

سیاسی افق پر مشاورت کا نیا پیغام، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہم بیٹھک، تمام معاملات مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق

نومبر 19, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved