جمعرات, نومبر 19, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایک نمبر، دو موبائل فونز! گوگل کا نیا فیچر سم تبدیل کرنے کی جھنجھٹ ختم کرنے کو تیار

نومبر 19, 2026
ایک نمبر، دو موبائل فونز! گوگل کا نیا فیچر سم تبدیل کرنے کی جھنجھٹ ختم کرنے کو تیار

امریکا (جانب منزل نیوز) ٹیکنالوجی کی دنیا میں اسمارٹ فون صارفین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، اب ایک ہی موبائل نمبر کو دو مختلف اینڈرائیڈ فونز پر استعمال کرنے کا راستہ ہموار ہونے لگا ہے۔
اینڈرائیڈ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق گوگل ایک نئے فیچر Android Fast Switch پر کام کر رہا ہے، جس کا سراغ گوگل کی SIM Manager ایپ کے کوڈ میں ملا ہے۔
اس ممکنہ سہولت کے تحت صارفین کو بار بار سم ایک فون سے دوسرے فون میں منتقل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، بلکہ دونوں ڈیوائسز پر ایک ہی Google Account سے سائن اِن کرکے ایک نمبر استعمال کیا جاسکے گا۔
فیچر ایپل کے iPhone Handoff سے مشابہت رکھتا ہے، تاہم اینڈرائیڈ میں اس کی دستیابی، eSIM کی ضرورت اور معاون اسمارٹ فونز سے متعلق تفصیلات ابھی سامنے آنا باقی ہیں۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

پاکستان خلائی تاریخ میں نئی اڑان بھرنے کو تیار، پہلا پاکستانی خلا باز 25 نومبر کو چین کے مشن کے ذریعے خلا میں جائے گا

Next Post

پاکستان کے دفاع کا عزم ناقابلِ تسخیر، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا بلوچستان کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو خراجِ تحسین

Related Posts

دنیا کا مذہبی نقشہ بدلنے لگا، مسلمانوں کی آبادی میں تیز رفتار اضافہ، اسلام عالمی سطح پر سب سے بڑا مذہب بننے کے قریب
تازہ ترین

دنیا کا مذہبی نقشہ بدلنے لگا، مسلمانوں کی آبادی میں تیز رفتار اضافہ، اسلام عالمی سطح پر سب سے بڑا مذہب بننے کے قریب

نومبر 19, 2026
پاک ترک دوستی کا نیا روشن باب، سمندر کی تہہ میں تیل و گیس کے خزانوں کی تلاش کے لیے ترکیہ کا بڑا قدم، ترک وزیر توانائی کراچی پہنچ گئے
پاکستان

پاک ترک دوستی کا نیا روشن باب، سمندر کی تہہ میں تیل و گیس کے خزانوں کی تلاش کے لیے ترکیہ کا بڑا قدم، ترک وزیر توانائی کراچی پہنچ گئے

نومبر 19, 2026
کرکٹ کے لیجنڈ انضمام الحق کی قلندرز اکیڈمی آمد، کرکٹرز کو کامیابی کے راز بتا دیے۔ لاہور قلندرز کا عالمی سطح پر ٹیلنٹ نکھارنے کا مشن جاری
پاکستان

کرکٹ کے لیجنڈ انضمام الحق کی قلندرز اکیڈمی آمد، کرکٹرز کو کامیابی کے راز بتا دیے۔ لاہور قلندرز کا عالمی سطح پر ٹیلنٹ نکھارنے کا مشن جاری

نومبر 19, 2026
سیاسی افق پر مشاورت کا نیا پیغام، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہم بیٹھک، تمام معاملات مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق
پاکستان

سیاسی افق پر مشاورت کا نیا پیغام، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہم بیٹھک، تمام معاملات مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق

نومبر 19, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved