اتوار, نومبر 1, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف یورپ بھر میں مظاہرے

نومبر 1, 2026
مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف یورپ بھر میں مظاہرے

پیرس (جانب منزل نیوز) یورپ میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  فرانس میں ہونے والے مظاہروں میں 3 لاکھ 20 ہزار افراد نے شرکت کی جو گزشتہ ہفتے کے شرکا سے کم ہے تاہم فسادات پر قابو پا نے کے لیے حکومت نے 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات کئے تھے۔

پیرس میں ہفتے کے روز ہونے والے احتجاج میں پولیس اور مظاہرین کی جھڑپیں ہوئیں جبکہ توڑ پھوڑ، جلاؤگھیراؤ کے واقعات بھی ہوئے اور اس دوران ایک گاڑی بھی نظر آتش کی گئی۔ 

فرانسیسی وزارتِ داخلہ کے مطابق پیرس کے بعض علاقوں میں ہفتے کی رات 11 بجے سے صبح 6 بجے تک کرفیو ناٖفذ کر دیا گیا۔ 

یورپی ملک جرمنی میں میونخ اور برلن سمیت مختلف شہرو ں میں نوجوانوں نے مظاہرے کیے جن میں ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی جبکہ برلن میں بعض مظاہرین گرفتار کر لیے گئے ۔

جرمنی کے شہر ہمبورگ اور فرینکفرٹ میں مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں اور فرینکفرٹ میں نقاب پوش مظاہرین نے کئی دکانیں لوٹ لیں ۔ 

اٹلی میں بھی طلبہ اور مزدوروں نے تنخواہوں میں اضافے اور مہنگائی پر قابو پانے کا مطالبہ کی جبکہ البانیہ میں مظاہرین نے وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کیا۔ 

Facebook X Instagram Instagram

Follow Us - jmurdu.com

Previous Post

تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی نئی اسکیم ناکام ہونے کا انکشاف

Next Post

پاکستانی شہریوں کے لیے قطر کا 30 روزہ ویزا آن ارائیول

Related Posts

کینیڈا میں حادثہ  ، پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق
دنیا

کینیڈا میں حادثہ ، پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق

نومبر 1, 2026
پاکستانی شہریوں کے لیے قطر کا 30 روزہ ویزا آن ارائیول
تازہ ترین

پاکستانی شہریوں کے لیے قطر کا 30 روزہ ویزا آن ارائیول

نومبر 1, 2026
تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی نئی اسکیم ناکام ہونے کا انکشاف
خاص خبریں

تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی نئی اسکیم ناکام ہونے کا انکشاف

نومبر 1, 2026
مہندی کی تقریب میں ہلاکتوں پر ٹک ٹاکر مسٹر پتلو پر مقدمہ
پاکستان

مہندی کی تقریب میں ہلاکتوں پر ٹک ٹاکر مسٹر پتلو پر مقدمہ

نومبر 1, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved