منگل, اکتوبر 20, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

کینسر کے خلاف جنگ میں جدید طبی طریقہ علاج

اکتوبر 20, 2026
کینسر کے خلاف جنگ میں جدید طبی طریقہ علاج

لاہور (جانب منزل نیوز) میو ہسپتال لاہور کے شعبہ ریڈیالوجی اور کینسر کیئر کلینک میں کو ایبلیشن مشین کے ذریعے کینسر کے مریضوں کا علاج مسلسل جاری ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق شعبہ ریڈیالوجی کی کنسلٹنٹس ٹیم میں دو انٹروینشنل ریڈیالوجسٹس شامل ہوگئے ہیں، جنہوں نے مریضوں کی تشخیص اور علاج کی منصوبہ بندی کے لیے خدمات شروع کر دی ہیں۔
انتظامیہ کے مطابق کینسر کے مریضوں کے انتخاب، تشخیص اور علاج کی بہتر منصوبہ بندی کے لیے ملٹی ڈسپلنری ٹیم کے اجلاس بھی شروع کیے گئے ہیں۔ ان اجلاسوں میں مختلف شعبہ جات کے ماہرین مریضوں کی طبی کیفیت کا تفصیلی جائزہ لیتے ہیں اور باہمی مشاورت سے کو ایبلیشن کے طریقۂ علاج کے لیے موزوں مریضوں کا انتخاب کرتے ہیں۔
کو ایبلیشن ایک جدید طبی طریقۂ علاج ہے جس میں مخصوص تکنیک کے ذریعے رسولی یا متاثرہ بافتوں کو تباہ کیا جاتا ہے۔ تاہم اس طریقۂ علاج کے لیے مریض کا انتخاب بیماری کی نوعیت، رسولی کی جگہ اور مریض کی مجموعی طبی کیفیت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جاتا ہے۔
میو ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مریضوں کو بلا تعطل طبی سہولیات فراہم کرنا اور جدید طریقۂ علاج تک بروقت رسائی یقینی بنانا ہسپتال کی ترجیحات میں شامل ہے۔ اس مقصد کے لیے مختلف شعبہ جات کے ماہرین کے درمیان رابطے اور باہمی مشاورت کو بھی فروغ دیا جا رہا ہے۔

Previous Post

سینیٹ ارکان کو تاحیات بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور

Next Post

پنجاب میں خفیہ کیمروں اور جاسوسی آلات پر پابندی کا فیصلہ

Related Posts

ٹیکس نیٹ کا دائرہ کار بڑھانا ناگزیر ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی سفیر کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی سفیر کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

اکتوبر 20, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved