جمعہ, اکتوبر 9, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کو تمغہ دینے کا اعلان

اکتوبر 9, 2026
وزیراعظم شہباز شریف کا وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کو تمغہ دینے کا اعلان

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے فیول سبسڈی پروگرام کی شفافیت اور بہترین نظام تشکیل دینے پر وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کے لیے تمغے کا اعلان کیا ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 1 کروڑ سے زائد شہریوں نے فیول سبسڈی سے ماہانہ 2 ہزار روپے کا ریلیف حاصل کیا ہے

اسلام آباد میں فیول سبسڈی اسکیم کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کی شاندار کارکردگی پر انہیں تمغہ جبکہ دیگر ٹیم ممبران کو شیلڈز دینے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ فیول سبسڈی اسکیم ایک بڑا چیلنج تھی، لیکن وفاق اور صوبوں نے مل کر اسے مکمل طور پر شفاف اور کامیاب بنایا۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ اب تک 1 کروڑ 8 لاکھ 80 ہزار سے زائد شہری رجسٹریشن کرا چکے ہیں۔ پروگرام کے تحت 2 کروڑ 17 لاکھ ٹوکن جاری کیے گئے، جن میں سے 1 کروڑ 94 لاکھ ٹوکنز کے ذریعے شہریوں نے رعایتی پیٹرول حاصل کر کے بڑا مالی ریلیف حاصل کیا۔

ShareTweetSend
Previous Post

عمان میں غیر ملکی کارکنوں کیلئے خصوصی ورک پرمٹ سروس متعارف

Next Post

محسن نقوی کی ترکیہ کے وزیر داخلہ مصطفیٰ چفتچی سے ملاقات

Related Posts

دبئی عالمی کرپٹو انڈسٹری کا نیا مرکز بننے کو تیار
متحدہ عرب امارات

دبئی عالمی کرپٹو انڈسٹری کا نیا مرکز بننے کو تیار

اکتوبر 9, 2026
کے پی کے 12 اضلاع میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟
پاکستان

کے پی کے 12 اضلاع میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟

اکتوبر 9, 2026
پاکستان میں نئے صوبوں کی گونج تیز
پاکستان

پاکستان میں نئے صوبوں کی گونج تیز

اکتوبر 9, 2026
جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، حکومت و اپوزیشن کے مذاکرات پر غور
پاکستان

جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، حکومت و اپوزیشن کے مذاکرات پر غور

اکتوبر 9, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved