جمعرات, اکتوبر 8, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عوام راج لائرز فورم کی جانب سے امیدواروں کا اعلان

اکتوبر 8, 2026
عوام راج لائرز فورم کی جانب سے امیدواروں کا اعلان

لاہور ( جانب منزل نیوز) لاہور میں عوام راج لائرز فورم کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا۔

امیدواروں کے اعلان کی تقریب میں سینئر وکلا منیر بھٹی ایڈووکیٹ، ملک مقصود کھوکھر ایڈووکیٹ، ہارون ڈوگل ایڈووکیٹ سمیت دیگر سینئر وکلا اور خواتین وکلا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تقریب میں ڈاکٹر جنید بٹ ایڈووکیٹ، ممبر نیشنل اپوائنٹمنٹ کمیٹی عوام راج و کنوینر پنجاب، حسنین زاہد اور سلمان موہل ایڈووکیٹ بھی شریک ہوئے۔

لاہور ہائی کورٹ بار کے لیے ہارون ڈوگل کو صدر، خداداد چٹھہ کو نائب صدر، شہزاد سعید کو سیکرٹری اور بلال ریاض شیخ کو فنانس سیکرٹری کے امیدوار کے طور پر نامزد کیا گیا۔

لاہور بار ایسوسی ایشن کے لیے ملک مقصود کھوکھر صدر، مہر جہانگیر اور فرزانہ بھولر نائب صدر، آفتاب رضا قریشی نائب صدر ماڈل ٹاؤن، میاں علی عمران نائب صدر کینٹ، سردار وقاص ڈوگر اور رضوان ارشد جٹ سیکرٹری کے امیدوار ہوں گے۔

چوہدری مسعود حسین جوائنٹ سیکرٹری، سلمان احمد مان فنانس سیکرٹری جبکہ فائزہ اسلم لائبریری سیکرٹری کے امیدوار کے طور پر میدان میں ہوں گی۔

عوام راج لائرز فورم کی جانب سے امیدواروں کے اعلان کے بعد انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آنے کا امکان ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

آرمی چیف سے بحرین کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دفاعی و سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

Next Post

نیلم منیر کے گھر ننھے شہزادے کی آمد

Related Posts

نیلم منیر کے گھر ننھے شہزادے کی آمد
تازہ ترین

نیلم منیر کے گھر ننھے شہزادے کی آمد

اکتوبر 8, 2026
آرمی چیف سے بحرین کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دفاعی و سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
تازہ ترین

آرمی چیف سے بحرین کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دفاعی و سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اکتوبر 8, 2026
پٹرول 400 روپے فی لیٹر ہوگیا،،،، اور کتنے مہنگائی کے ریکارڈ توڑنے ہیں
پاکستان

پٹرول 400 روپے فی لیٹر ہوگیا،،،، اور کتنے مہنگائی کے ریکارڈ توڑنے ہیں

اکتوبر 8, 2026
اسپنر سعدیہ اقبال سرجری کروانے کے بعد کب ایکشن میں نظر آئیں گی
تازہ ترین

اسپنر سعدیہ اقبال سرجری کروانے کے بعد کب ایکشن میں نظر آئیں گی

اکتوبر 8, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved