جمعہ 12 جون 2026ء
ابوظہبی:(نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے صنعت و جدید ٹیکنالوجی، ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی (ADNOC) کے منیجنگ ڈائریکٹر و گروپ سی ای او اور ایکس آر جی کے ایگزیکٹو چیئرمین ڈاکٹر سلطان احمد الجابر کو عالمی کیمیائی صنعت میں نمایاں خدمات پر انڈیپنڈنٹ کموڈیٹی انٹیلی جنس سروسز (ICIS) سی ای او آف دی ایئر 2025 ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
یہ اعزاز ڈاکٹر سلطان الجابر کی عالمی سطح پر صنعت میں شاندار کارکردگی، پائیدار ترقی کے فروغ اور بین الاقوامی مارکیٹ میں مثبت اثرات کے اعتراف کے طور پر دیا گیا۔ ان کی قیادت میں ADNOC اور متعلقہ اداروں نے ترقی، جدت اور شراکت داری کے نئے معیار قائم کیے ہیں جنہیں عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔
شارجہ اسپورٹس کلب میں اسپانسرز اور سرمایہ کاروں کے اعزاز میں تقریب، پاکستانی بزنس مین خاور حسین کو اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا
ڈانوب پراپرٹیز نے لندن میں نیا دفتر کھول دیا، یورپی مارکیٹ میں توسیع کا عندیہ
دبئی میں کِکو شاردا نے ڈانوب کے نئے اپارٹمنٹ کا قبضہ حاصل کر لیا
عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری، سعودی عرب میں نئے سیزن کے ویزوں کا اجرا کا اعلان
دبئی: قانونی ذرائع سے زرمبادلہ بھجوانے کی آگاہی مہم کے سلسلے میں شاندار تقریب
شارجہ: پاکستان بزنس کونسل شارجہ (PBCS) اور پاکستان برطانیہ بزنس کونسل (PBBC) کے درمیان ایک پروقار مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کی تقریب
\"یو اے ای لاٹری: 100 ملین درہم جیتنے کا سنہری موقع!\"
\"یو اے ای لاٹری: 100 ملین درہم جیتنے کا سنہری موقع!\"