اتوار 16 اگست 2026ء
ابوظہبی:(نمائندہ خصوصی) وزارتِ انسانی وسائل و اماراتائزیشن (MoHRE) نے اعلان کیا ہے کہ سال 2025 کی پہلی ششماہی کے دوران 23 کسٹمر کونسلز منعقد کی گئیں، جن میں حضوری اور ورچوئل نشستیں شامل تھیں۔ ان اجلاسوں میں \"وائس آف دی کسٹمر\" پلیٹ فارم کے ذریعے تقریباً 2,400 صارفین نے شرکت کی۔
ان کونسلز کا مقصد وزارت کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے درپیش چیلنجز پر گفتگو اور ان کے حل تجویز کرنا تھا۔ وزارت کے مطابق یہ پلیٹ فارم صارفین کی رائے کو براہِ راست پالیسی اور خدمات کی بہتری میں شامل کرنے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔
جیو جِتسو ورلڈ چیمپیئن شپ میں شریک پاکستانی کھلاڑیوں کا سفاتخانہ پاکستان کا دورہ
پاکستانی نژاد برطانوی ماہر تعلیم پروفیسر نوید یاسین امارات کے پہلے چارٹرڈ کمپینین بن گئے
بارسلونا سپین کے تارڑ برادران کنسٹریکشن کی طرف سے کروتیسا میں ریسٹورنٹ کا افتتاح
معروف کاروباری شخصیت عبدالرشید چغتائی کی قونصل جنرل بارسلونا مراد علی وزیر سے ملاقات
دانوب پراپرٹیز نے دبئی میں زیرو ڈاؤن پیمنٹ کے ساتھ گھر کی ملکیت مزید آسان بنا دی
دبئی سے چھٹیاں گزارنے لاہور آنے والی ننھی پری رحمین فاطمہ سوئمنگ پول میں نہاتے جاں بحق
کوئی بھی ٹیم اسپین کیخلاف برتری حاصل نہ کرسکی، نیا ورلڈ ریکارڈ قائم
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم اسپین پر ڈالروں کی بارش