جمعرات 14 مئی 2026ء
دبئی:(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پیر کے روز آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، جس میں آل راؤنڈر فاطمہ ثنا کو پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے۔
پی سی بی کے مطابق 15 رکنی اسکواڈ میں تجربے اور نوجوان کھلاڑیوں کا امتزاج شامل ہے۔ بیس سالہ ایمن فاطمہ، جنہوں نے حال ہی میں آئرلینڈ کے خلاف اپنے ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو میں شاندار کارکردگی دکھائی، پہلی بار ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بن گئی ہیں۔
اس کے علاوہ نتالیہ پرویز، رمین شمیم، صدف شمس، سعدیہ اقبال، شوال ذوالفقار اور سیدہ عروب شاہ سمیت چھ کھلاڑی کرکٹ کے اس سب سے بڑے ایونٹ میں پہلی بار شرکت کریں گی
\"یو اے ای لاٹری: 100 ملین درہم جیتنے کا سنہری موقع!\"
\"یو اے ای لاٹری: 100 ملین درہم جیتنے کا سنہری موقع!\"
\"یو اے ای لاٹری: 100 ملین درہم جیتنے کا سنہری موقع!\"
عجمان کے سیاحتی مراعات پیکج سے ہوٹل انڈسٹری کو بڑا سہارا ملے گا:
قونصل جنرل پاکستان، حسین محمد نے کہا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی ہمارے قومی اثاثہ ہیں اور ان کی خدمات قابلِ تحسین ہیں
روایتی صحافت سے اپنے نیوز روم تک: عاصمہ علی زین کی جرات مندانہ پیش قدمی
متحدہ عرب امارات نے نئی اقتصادی کلسٹر پالیسی کی منظوری دے دی
راس الخیمہ کا میگا پراجیکٹ "RAK سینٹرل" 2027 میں کاروبار اور رہائشیوں کا خیرمقدم کرے گا