جمعہ 17 جولائی 2026ء
پاکستان:(نمائندہ خصوصی) کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کپتانوں کی تبدیلی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتانی کی تبدیلی کے حوالے سے اب تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
پی سی بی نے کہا ہے کہ رضوان کی جگہ سلمان آغا کو کپتان بنانے کی خبریں غلط ہیں جبکہ شان مسعود کی جگہ سعود شکیل کو کپتان نہیں بنایا جارہا۔
بیان کے مطابق سلیکشن کمیٹی میں اس حوالے سے کوئی معاملہ زیر غور نہیں آیا، کپتانی کے حوالے سے تمام تر خبریں بے بنیاد ہیں۔
مبلغ یورپ مفتی اختر علی کا ریان اسلامک سنٹر قصور کا دورہ
انگلینڈ میں گرمی سے مئی اور جون میں 2700 ہلاکتیں ہوئیں: رپورٹ
خراب کارکردگی دکھانے والے وزرا کو کابینہ سے نکالنے کا فیصلہ
دبئی : بھارتی شہری نے 3 کروڑ درہم کی لاٹری جیت لی
این سی سی آئی اے کی کارروائی ، کراچی سے بڑا ہیکر گرفتار
ڈیجیٹل فراڈ میں پاکستان دنیا کا غیر محفوظ ترین ملک قرار
10 کروڑ سے زائد کی بینک ٹرانزکشن کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کرنا لازمی قرار
مدینہ منورہ میں کل سے نادرا خدمات کا سلسلہ بحال