اتوار 02 فروری 2025ء | by admin on
Share: Facebook | Twitter | Whatsapp | Linkedin Visits: 7
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک نےانیس جنوری کوامریکا میں اپنی ایپ کو مکمل شٹ ڈاؤن کرنے کی تیاریاں شروع کردیں ۔ امریکی میڈیا کےمطابق اگرٹک ٹاک کی جانب سے اس کےامریکا میں آپریشنزکوانیس جنوری تک فروخت نہیں کیا جاتا تو اپریل دو ہزار چوبیس میں صدرجو بائیڈن کےدستخط کردہ قانون قابل عمل ہوجائے گا اوراس پر پابندی عائد ہوجائے گی۔ بائیڈن دورحکومت میں قانون کےمطابق ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کوپابند کیا گیا ہےکہ وہ طے شدہ وقت میں امریکا میں اپنےاثاثےفروخت کردےورنہ ایپ پرپابندی عائد ہوجائےگی۔ اگربائیڈن پرامریکا میں نئے صارفین ایپ کو ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے سے قاصر ہو جائیں گے