صفحہ اول - اردوJM
اتوار 02 فروری 2025ء February 2, 2025
مشرق وسطیٰ سعودی عرب

جنگ بندی کے بعد غزہ کے لیے عرب امارات کے سب سے بڑے امدادی آپریشن کا آغاز

اتوار 02 فروری 2025ء | by admin on

Share: Facebook | Twitter | Whatsapp | Linkedin Visits: 7


جنگ بندی کے بعد غزہ کے لیے عرب امارات کے سب سے بڑے امدادی آپریشن کا آغاز

متحدہ عرب امارات نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کے بعد غزہ میں بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
عرب نیوز کے مطابق آپریشن ’الفارس الشہم تھری‘ کے تحت 20 ٹرکوں پر مشتمل امدادی قافلہ روانہ کیا گیا ہے جس میں 200 ٹن سے زیادہ خوراک اور دیگر ضروری اشیا موجود ہیں۔
الفارس الشہم تھری اپنی نوعیت کا سب سے بڑا امدادی آپریشن ہے اور اب تک 29 ہزار ٹن پر مشتمل امدادی سامان کے 156 قافلے غزہ بھجوائے جا چکے ہیں۔


Leave a Comment