صفحہ اول - اردوJM
اتوار 02 فروری 2025ء February 2, 2025
دنیا دنیا

پہلے دن سے ہی ’تاریخی رفتار‘ کے ساتھ کام کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا ریلی سے خطاب

اتوار 02 فروری 2025ء | by admin on

Share: Facebook | Twitter | Whatsapp | Linkedin Visits: 13


پہلے دن سے ہی ’تاریخی رفتار‘ کے ساتھ کام کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا ریلی سے خطاب

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف برداری کی تقریب سے ایک دن قبل واشنگٹن میں ریلی سے خطاب کیا اور ایک مرتبہ پھر امیگریشن اور سوشل میڈیا بالخصوص ٹک ٹاک سے متعلق پالیسی بیانات جاری کیے۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اتوار کی رات کو ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ لاکھوں کی تعداد میں تارکین وطن کو نکالنے کے لیے اقدامات کریں گے جو امریکہ کی تاریخ میں ملک بدری کی سب سے بڑی کوشش ہو گی۔ 
ٹرمپ نے کہا کہ ’امریکی تاریخ کی یہ سب سے بڑی سیاسی تحریک ہے اور 75 روز قبل ہمیں ایک اہم سیاسی جیت حاصل ہوئی جو اس سے پہلے ہمارے ملک نے کبھی نہیں دیکھی تھی۔


Leave a Comment