منگل, نومبر 24, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کا بائننس ہیکرز کے خلاف بڑا قانونی وار، چوری شدہ 1.1 ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی واپس لینے کی کوشش تیز

نومبر 24, 2026
امریکا کا بائننس ہیکرز کے خلاف بڑا قانونی وار، چوری شدہ 1.1 ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی واپس لینے کی کوشش تیز

امریکا (جانب منزل نیوز) امریکی محکمہ انصاف نے دنیا کے بڑے کرپٹو ایکسچینج بائننس سے چوری ہونے والے ڈیجیٹل اثاثوں کی واپسی کے لیے قانونی کارروائی شروع کردی۔ حکام کے مطابق اکتوبر میں ہونے والی ہیکنگ میں شمالی کوریا سے منسلک سائبر ہیکرز ملوث تھے۔
امریکی حکام ابتک اس سائبر حملے سے جڑی تقریباً 3 ارب ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی منجمد، ضبط یا واپس حاصل کرچکے ہیں۔ تازہ عدالتی کارروائی میں 18 بلاک چینز پر موجود 36 ڈیجیٹل والٹس میں رکھی گئی 1.1 ارب ڈالر مالیت کی USDC کرپٹو کرنسی کی ضبطی کی درخواست دی گئی ہے۔
دوسری جانب اندازوں کے مطابق تقریباً 2.35 ارب ڈالر کے ڈیجیٹل اثاثے تاحال ہیکرز کے زیرِ استعمال والٹس میں موجود ہیں۔ بائننس نے اپنے مجموعی نقصان کا تخمینہ 6.34 ارب ڈالر لگایا ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

یو اے ای کا 2027 کے لیے 90.1 ارب درہم کا تاریخی وفاقی بجٹ منظور، تعلیم، صحت اور عوامی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ

Next Post

یو اے ای میں سونم کپور کے فیشن کے چرچے، روایتی بھارتی لباس اور جدید ڈیزائنر اسٹائل نے سب کی توجہ سمیٹ لی

Related Posts

دبئی میں کھیل اور موسیقی کا سب سے بڑا میلہ سجنے کو تیار، ایمریٹس دبئی 7s فیسٹیول 27 نومبر سے شروع ہوگا
تازہ ترین

شیخ محمد بن راشد کی بچوں کی پارلیمنٹ کے ارکان سے خصوصی ملاقات، نوجوانوں کو ملک کا مستقبل سنوارنے کا پیغام
تازہ ترین

شیخ محمد بن راشد کی بچوں کی پارلیمنٹ کے ارکان سے خصوصی ملاقات، نوجوانوں کو ملک کا مستقبل سنوارنے کا پیغام

نومبر 24, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved