اتوار, اگست 30, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیرداخلہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ

اگست 29, 2026
وزیرداخلہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ

کراچی :وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے دورہ کے دوران کاونٹرز پر امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا ۔وزیرداخلہ بیرون ممالک جانے والے مسافروں سے ملے اور امیگریشن پراسیس کے بارے میں استفسار کیا۔

وزارت داخلہ کی جانب سے ہفتہ کو یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ کے دورہ کے دوران امیگریشن سسٹم ڈاؤن ہو گیا۔ انہوں نے موقع پر ہی متعلقہ حکام سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور امیگریشن سسٹم کی خرابی فوری دور کرنے کی ہدایت کی ۔ محسن نقوی نے کہا کہ سسٹم ڈاؤن ہونے کی صورت میں متبادل انتظام کا بندوبست رکھا جائے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ امیگریشن پراسیس کسی صورت رکنا نہیں چاہیے۔وزیرداخلہ نے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ نامکمل اور بغیر تصدیق شدہ دستاویزات کے حامل مسافر کو کسی صورت سفر کی اجازت نہیں ہے۔

ShareTweet
Previous Post

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کی ملاقات

Next Post

منہاج القرآن سپین کے زیر اہتمام سالانہ میلادِ مصطفیٰ کانفرنس

Related Posts

بلاول بھٹو زرداری کی آسٹرین شہزادی سے شادی کی تیاریاں
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری کی آسٹرین شہزادی سے شادی کی تیاریاں

اگست 29, 2026
سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کا روسی علاقے کامچاٹکا کا دورہ، گورنر سے ملاقات
اوورسیز پاکستانیز

سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کا روسی علاقے کامچاٹکا کا دورہ، گورنر سے ملاقات

اگست 29, 2026
پاکستان ہائی کمیشن سنگاپور میں فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کی سکریننگ
اوورسیز پاکستانیز

پاکستان ہائی کمیشن سنگاپور میں فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کی سکریننگ

اگست 29, 2026
بھارت کا کوئی بھی یکطرفہ اقدام سندھ طاس معاہدہ کو تبدیل نہیں کرسکتا : پاکستا نی سفیر رضوان سعید شیخ
اوورسیز پاکستانیز

بھارت کا کوئی بھی یکطرفہ اقدام سندھ طاس معاہدہ کو تبدیل نہیں کرسکتا : پاکستا نی سفیر رضوان سعید شیخ

اگست 29, 2026

تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری کی آسٹرین شہزادی سے شادی کی تیاریاں

بلاول بھٹو زرداری کی آسٹرین شہزادی سے شادی کی تیاریاں

by Rana Irfan
اگست 29, 2026
0

ویانا : پاکستان کے سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سابق آسٹرین شہزادی سے شادی...

سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کا روسی علاقے کامچاٹکا کا دورہ، گورنر سے ملاقات

سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کا روسی علاقے کامچاٹکا کا دورہ، گورنر سے ملاقات

by Rana Irfan
اگست 29, 2026
0

ماسکو (جانب منزل نیوز) روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے روس کے علاقے کامچاٹکا کا دورہ کیا...

پاکستان ہائی کمیشن سنگاپور میں فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کی سکریننگ

پاکستان ہائی کمیشن سنگاپور میں فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کی سکریننگ

by Rana Irfan
اگست 29, 2026
0

سنگاپور(جانب منزل نیوز) پاکستان ہائی کمیشن نے سفارت کاروں، سرکاری حکام، کاروباری برادری کے اراکین، میڈیا نمائندگان اور پاکستانی تارکین...

بھارت کا کوئی بھی یکطرفہ اقدام سندھ طاس معاہدہ کو تبدیل نہیں کرسکتا : پاکستا نی سفیر رضوان سعید شیخ

بھارت کا کوئی بھی یکطرفہ اقدام سندھ طاس معاہدہ کو تبدیل نہیں کرسکتا : پاکستا نی سفیر رضوان سعید شیخ

by Rana Irfan
اگست 29, 2026
0

اسلام آباد:امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ بھارت کا اپریل 2025 کا یکطرفہ اعلان...

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.