اتوار, اگست 30, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کی ملاقات

اگست 29, 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کی ملاقات

راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نوجوانوں کے لیے تعلیم، ہنرمندی کے فروغ، کاروباری سرگرمیوں اور حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی اہمیت پر زور دیاہے۔

جمعے کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ہارورڈ بزنس سکول کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد سے ملاقات کی اور ان سے تبادلۂ خیال کیا۔

ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی صورتحال، پاکستان کے سکیورٹی منظرنامے اور خطے سمیت دنیا بھر میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے لیے کی جانے والی کوششوں پر گفتگو کی گئی۔چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے نوجوانوں کے لیے تعلیم، ہنرمندی کے فروغ، کاروباری سرگرمیوں اور حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی اہمیت پر زور دیا تاکہ وہ ایسے بڑھتے ہوئے غیر یقینی اور پُرآشوب عالمی ماحول میں بامعنی کردار ادا کر سکیں جہاں سوشل میڈیا اور پراپیگنڈا بھی اثرانداز ہو رہے ہیں۔

ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ نے پاکستان کے جاری دورے کے دوران اپنے خوشگوار تجربات کا اظہار کیا۔ انہوں نے بالخصوص پاکستانی عوام کی کشادہ دلی اور گرمجوشی کو سراہا اور پاکستان میں موجود بے پناہ صلاحیتوں اور مواقع کی بھی تعریف کی۔

ShareTweet
Previous Post

وزیر اعظم سے سعودی وفد کی ملاقات ، دیرینہ تعلقات تجارتی شراکت میں تبدیل کریں گے: شہباز شریف

Next Post

وزیرداخلہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ

Related Posts

بلاول بھٹو زرداری کی آسٹرین شہزادی سے شادی کی تیاریاں
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری کی آسٹرین شہزادی سے شادی کی تیاریاں

اگست 29, 2026
سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کا روسی علاقے کامچاٹکا کا دورہ، گورنر سے ملاقات
اوورسیز پاکستانیز

سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کا روسی علاقے کامچاٹکا کا دورہ، گورنر سے ملاقات

اگست 29, 2026
پاکستان ہائی کمیشن سنگاپور میں فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کی سکریننگ
اوورسیز پاکستانیز

پاکستان ہائی کمیشن سنگاپور میں فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کی سکریننگ

اگست 29, 2026
بھارت کا کوئی بھی یکطرفہ اقدام سندھ طاس معاہدہ کو تبدیل نہیں کرسکتا : پاکستا نی سفیر رضوان سعید شیخ
اوورسیز پاکستانیز

بھارت کا کوئی بھی یکطرفہ اقدام سندھ طاس معاہدہ کو تبدیل نہیں کرسکتا : پاکستا نی سفیر رضوان سعید شیخ

اگست 29, 2026

تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری کی آسٹرین شہزادی سے شادی کی تیاریاں

بلاول بھٹو زرداری کی آسٹرین شہزادی سے شادی کی تیاریاں

by Rana Irfan
اگست 29, 2026
0

ویانا : پاکستان کے سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سابق آسٹرین شہزادی سے شادی...

سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کا روسی علاقے کامچاٹکا کا دورہ، گورنر سے ملاقات

سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کا روسی علاقے کامچاٹکا کا دورہ، گورنر سے ملاقات

by Rana Irfan
اگست 29, 2026
0

ماسکو (جانب منزل نیوز) روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے روس کے علاقے کامچاٹکا کا دورہ کیا...

پاکستان ہائی کمیشن سنگاپور میں فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کی سکریننگ

پاکستان ہائی کمیشن سنگاپور میں فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کی سکریننگ

by Rana Irfan
اگست 29, 2026
0

سنگاپور(جانب منزل نیوز) پاکستان ہائی کمیشن نے سفارت کاروں، سرکاری حکام، کاروباری برادری کے اراکین، میڈیا نمائندگان اور پاکستانی تارکین...

بھارت کا کوئی بھی یکطرفہ اقدام سندھ طاس معاہدہ کو تبدیل نہیں کرسکتا : پاکستا نی سفیر رضوان سعید شیخ

بھارت کا کوئی بھی یکطرفہ اقدام سندھ طاس معاہدہ کو تبدیل نہیں کرسکتا : پاکستا نی سفیر رضوان سعید شیخ

by Rana Irfan
اگست 29, 2026
0

اسلام آباد:امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ بھارت کا اپریل 2025 کا یکطرفہ اعلان...

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.