جمعہ, اگست 28, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیز نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی تجویز کا خیرمقدم ۔

اگست 28, 2026

اوورسیز پاکستانیز کے نمائندہ اور گجرخان سے تعلق رکھنے والے معروف بزنس مین راجہ ناصر حسین نے کہا کہ میں کہا کہ سات صوبوں کی تجویز کے ساتھ اسلام آباد اور پوٹھوہار پر مشتمل آٹھویں صوبے کے قیام کو بھی زیرِ غور لایا جانا چاہیے۔ 

انہوں نے نئے صوبوں کے قیام کےلیے آئینی ترمیم اور اتفاق رائے پر زور دیا۔

راجہ ناصر حسین نے مزید کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت میں ترسیلاتِ زر کے ذریعے کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں اور بیرونِ ملک پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم ملکی معاشی نظام کے استحکام میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ 

ShareTweet
Previous Post

دبئی : وزیر مملکت سمندر پار پاکستانیز عون چودھری کا قونصلیٹ کا دورہ

Related Posts

No Content Available

تازہ ترین

دبئی : وزیر مملکت سمندر پار پاکستانیز عون چودھری کا قونصلیٹ کا دورہ

دبئی : وزیر مملکت سمندر پار پاکستانیز عون چودھری کا قونصلیٹ کا دورہ

by Rana Irfan
اگست 28, 2026
0

دبئی (جانب منزل نیوز) وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی وسائل محمد عون چودھری نے دبئی میں پاکستان کے...

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

by Rana Irfan
اگست 26, 2026
0

لاہور: معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے وزیر و وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب، بیرسٹر امجد ملک...

بیرسٹر امجد ملک کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری

بیرسٹر امجد ملک کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری

by Rana Irfan
اگست 26, 2026
0

لاہور(جانب منزل نیوز) صوبائی وزیرِ و وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے بیرونِ ممالک مقیم پاکستانیوں...

اوور سیز پاکستانیوں نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس کی حمایت کردی

اوور سیز پاکستانیوں نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس کی حمایت کردی

by Rana Irfan
اگست 26, 2026
0

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیز نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی تجویز کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے انتظامی اصلاحات کی...

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.