جمعرات, اگست 27, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

اگست 26, 2026
عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایران اور عمان کی جانب سے آبنائے ہرمز کے ذریعے عارضی بحری راستہ قائم کرنے کے لیے ایک فریم ورک پر بات چیت کے بعد عالمی سطح پر تیل کی سپلائی سے متعلق خدشات میں کسی حد تک کمی آئی ہے۔ 

 ایران اور عمان کے آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات کی وجہ سے تیل کی قیمتیں مسلسل نیچے آ رہی ہیں۔ ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے لیے ایک عارضی راستہ قائم کرنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ 

عالمی منڈی میں آج دن کے اختتام پر خام تیل برینٹ کروڈ کی قیمت 86.28 ڈالر فی بیرل جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کے سودے 80.29 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے۔

آبنائے ہرمز عالمی توانائی کی تجارت کے لیے انتہائی اہم سمندری گزرگاہ ہے جہاں سے روزانہ بڑی مقدار میں خام تیل اور دیگر توانائی کی مصنوعات گزرتی ہیں۔

اس پیش رفت کے بعد سرمایہ کاروں میں یہ امید پیدا ہوئی ہے کہ خطے میں کشیدگی کے باوجود تیل کی عالمی سپلائی برقرار رکھنے کے لیے کوئی عملی راستہ نکالا جا سکتا ہے جس کے نتیجے میں تیل کی قیمتوں پر دباؤ آیا ہے۔

ShareTweet
Previous Post

امریکا نے دنیا بھر میں ویزا اپوائنٹمنٹس روک دیں

Next Post

اوور سیز پاکستانیوں نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس کی حمایت کردی

Related Posts

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ
اوورسیز پاکستانیز

معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں عشائیہ

اگست 26, 2026
بیرسٹر امجد ملک کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری

تازہ ترین

by Rana Irfan
اگست 26, 2026
0

لاہور: معروف بزنس مین رانا امتیاز کی جانب سے وزیر و وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب، بیرسٹر امجد ملک...

بیرسٹر امجد ملک کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری

بیرسٹر امجد ملک کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری

by Rana Irfan
اگست 26, 2026
0

لاہور(جانب منزل نیوز) صوبائی وزیرِ و وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے بیرونِ ممالک مقیم پاکستانیوں...

اوور سیز پاکستانیوں نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس کی حمایت کردی

اوور سیز پاکستانیوں نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس کی حمایت کردی

by Rana Irfan
اگست 26, 2026
0

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیز نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی تجویز کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے انتظامی اصلاحات کی...

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

by Rana Irfan
اگست 26, 2026
0

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایران اور...

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.