اتوار, نومبر 15, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

 امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

نومبر 14, 2026
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 01 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 276 روپے 60 پیسے ہو گئی ہے۔

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 73 روپے 70 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 733 روپے 40 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 718 روپے 42 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 896 روپے 31 پیسے اور قطری ریال کی قدر 75 روپے 88 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 277 روپے 25 پیسے اور قیمت فروخت 279 روپے 55 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

پاکستانیوں کیلیے آئی ایم ایف میں ملازمت کے مواقع

Next Post

چیئرمین پاکستان بزنس کونسل دبئی شبیر مرچنٹ کا عالمی توانائی نمائش میں کلہور آئل فیلڈ ایکوپمنٹس کے سٹال کا دورہ

Related Posts

چیئرمین پاکستان بزنس کونسل دبئی شبیر مرچنٹ کا عالمی توانائی نمائش میں  کلہور آئل فیلڈ ایکوپمنٹس کے سٹال کا دورہ
تازہ ترین

صدر زرداری کی لاہور میں وزیر اعظم شہباز سے اہم ملاقات
تازہ ترین

صدر زرداری کی لاہور میں وزیر اعظم شہباز سے اہم ملاقات

نومبر 14, 2026
انڈر 19 ایشیاکپ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست
خاص خبریں

انڈر 19 ایشیاکپ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست

نومبر 14, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved