دبئی (جانب منزل نیوز) شوکت گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین اور معروف بزنس مین شوکت محمود بٹ کو متحدہ عرب امارات کی حکومت کی طرف سے گولڈن ویزا دیا گیا ہے۔
شوکت محمود بٹ کو گولڈن ویزا ملنے پر امارات میں مقیم پاکستانی سماجی، کاروباری اور سیاسی کمیونٹی نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ تمام افراد نے شوکت محمود بٹ کو مبارکباد بھی پیش کی ہے۔