ابوظہبی(جانب منزل نیوز)چودھری محمدانورمرحوم کیلئے فاتحہ خوانی وایصال ثواب کی تقریب ہوٹل ہالیڈے ان ابوظہبی میں ہوئی جس میں سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی،ڈپٹی ہیڈآف مشن سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی امتیازفیروز گوندل سمیت دوست احباب،پاکستان مسلم لیگ (ن)یواے ای کے عہدیداران اوریواے ای بھر سے پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
شرکا میں چودھری محمدصدیق،چوہدری محمدزمان ریحانیہ، ملک محمدشہنازماہل،حاجی خان زمان سرور، پروفیسرڈاکٹرعامرنثارچوہدری، خورشیداکبرچیمہ، چودھری نوازرشیدریحانیہ،انجینئرچودھری شیربہادر،انجینئریونس کیانی،خواجہ عبدالوحیدپال، ملک شہزاداعوان،محمدغوث قادری،عبدالمجیدمغل،شوکت محمودبٹ،محمدجمیل بنگیال،چودھری محمدنواز،راجہ محمدخالد،طارق جاویدقریشی،قاضی نثار،میاں امجدجاوید،ظفرعباس،چودھری حسنین اکبرچیمہ،چودھری سلمان الطاف،چودھریعثمان الطاف،محمدولیدملک،محمدعمادملک،چودھری محمدمستقیم،چودھری بلال صفدر،ڈاکٹرطلعت محمودبٹ،ڈاکٹرقیصرانیس سید،چودھری مسعودراہی وڑائچ،عزیزخان بنگش،مقبول احمدبٹ، محمداکرام بھٹی،علی ملک،زاہدمحمود،،طارق محمودراجا،یونس اقبال میاں،چودھری احسان،چودھری حاجی عاشق علی،علیم الدین احمد،نورمحمدآفریدی،عابد عزیزسمیت سینکڑوں دوست احباب شامل ہیں۔
ایصال ثواب کی تقریب کاآغازقرآن پاک سے ہوا،بعدازاں مرحوم کے ایصال ثواب اور آخرت کے درجات کی بلندی اور بخشش کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔میزبان چودھری فیصل انورچودھری نے تقریب میں شرکت پرتمام افرادکاشکریہ اداکیا۔