دبئی (جانب منزل) سید آصف زمان نے ملائیشین بزنس کونسل یواے ای کی اے جی ایم میں شرکت کی ہے۔ کونسل کی سربراہی متحدہ عرب امارات میں جناب فہمی انصرہ کر رہے ہیں۔
اس وقت متحدہ عرب امارات میں لگ بھگ 7,000 سے زیادہ ملائیشین کاروباری مالکان اور پیشہ ور کام کر رہے ہیں
اے جی ایم میں ممبران اور ملائشین قونصلیٹ کے افسران نے شرکت کی۔ دبئی اور شمالی امارات میں ملائیشیا کے قونصل جنرل محمد فدلی بن عمری علیمان، میگت اسکندر احمد دسلیہ، متحدہ عرب امارات میں تجارتی شارمل ہیں۔