ہفتہ, نومبر 28, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

خلا سے پاکستان کا تاریخی رابطہ، ذیشان علی کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے براہِ راست گفتگو

نومبر 28, 2026
خلا سے پاکستان کا تاریخی رابطہ، ذیشان علی کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے براہِ راست گفتگو

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)
پاکستان کے پہلے خلا باز محمد ذیشان علی نے چین کے خلائی اسٹیشن سے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے براہِ راست ویڈیو رابطے کے دوران پاکستان کی نمائندگی کو اپنے لیے اعزاز اور فخر قرار دیا۔ ذیشان علی نے عزم ظاہر کیا کہ وہ قوم کی امیدوں پر پورا اترنے اور اپنے مشن کی ذمہ داریاں بہترین انداز میں انجام دینے کی بھرپور کوشش کریں گے۔
زمین سے سینکڑوں کلومیٹر دور خلا میں پاکستان کا پرچم سربلند، قومی خلائی پروگرام کے لیے ایک یادگار پیش رفت اور نئی نسل کے لیے سائنس و تحقیق کے میدان میں آگے بڑھنے کی نئی تحریک ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

آزاد کشمیر کا 100 روزہ پلان، نوجوانوں کیلئے بلاسود قرضے اور طلبہ کیلئے وظائف کا اعلان

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سپارکو کا دورہ، پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی سے براہِ راست ویڈیو رابطہ

Related Posts

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سپارکو کا دورہ،  پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی سے براہِ راست ویڈیو رابطہ
پاکستان

نومبر 27, 2026
چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر صدر آصف علی زرداری سمیت اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقات، نئے صوبوں کے قیام اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان

چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر صدر آصف علی زرداری سمیت اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقات، نئے صوبوں کے قیام اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

نومبر 27, 2026
مسٹر پتلو کو عدالت سے بڑا ریلیف، مقتول ریحان کے اہلخانہ نے بیان دے دیا
اوورسیز پاکستانیز

مسٹر پتلو کو عدالت سے بڑا ریلیف، مقتول ریحان کے اہلخانہ نے بیان دے دیا

نومبر 27, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved